کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی جارہی ہے۔
گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست کاروبار ہوا اور 100 انڈیکس 7 ہزار پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 65 ہزار 476 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔
100 انڈیکس میں گزشتہ روز ہونے والا اضافہ بھارت کو معرکہ حق میں شکست دینے کے بعد 12 مئی کے کاروباری دن میں10 ہزار پوائنٹس کے اضافے کے بعد دوسرے بڑا اضافہ تھا۔
آج بدھ کو کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں تیزی دیکھنے کو ملی ہے۔
کاروبار کے آغاز میں انڈیکس 1280 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 756 کی سطح پر جا پہنچا۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں اب تک مجموعی طور پر 1535 پوائنٹس کا اضافہ ہوچکا ہے اور انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار سے تجاوز کرچکا ہے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں