آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

ٹرمپ اور پیوٹن کی 2 گھنٹے طویل گفتگو، یوکرین جنگ بندی پر ہنگری میں ملاقات پر اتفاق

admin بتاریخ 2025-10-17 07:19:56
25 مشاہدات
ٹرمپ اور پیوٹن کی 2 گھنٹے طویل گفتگو، یوکرین جنگ بندی پر ہنگری میں ملاقات پر اتفاق

امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انکی روسی صدر   ولادیمیر پیوٹن سے فون پربات ہوئی ہے اور  ان سے جلد ملاقات بھی ہوگی۔

 رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں کی بات چیت 2 گھنٹے تک جاری رہی۔ امریکی صدر نے روسی ہم منصب سے ہونی والی گفتگو کو  تعمیری اور نتیجہ خیز  قرار  دیا۔

تبصرے

تبصرہ کریں