کراچی: آئی جی سندھ کی ہدایت پر صوبے بھر میں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کے عہدوں پر تعینات افسران کی اہلیت کے امتحان میں 52 افسران شریک ہوئے تھے جن میں سے 33 ڈی ایس پی انسپکٹرز اور سب انسپکٹرز ٹیسٹ میں فیل ہوگئے جبکہ صرف 21پاس ہوئے۔
آئی جی سندھ نے صوبے میں سب ڈویژنل پولیس افیسر اور مختلف تھانوں میں ابھی بطور ایس ایچ او سمیت کل 55 افسران کیلئے اسپیشلائزڈ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد سینٹرل پولیس آفس میں کیا گیا تھا۔ جس کی نگرانی ڈی آئی جی ٹریننگ سندھ فیض اللہ کوریجو کی ٹیم نے کی۔
ان افسران کو سینٹرل پولیس آفس میں اسپیشلائزڈ ٹریننگ ورکشاپ کرائی گئی جس کے اختتام پر مذکورہ افسران کے پیشہ وارانہ ٹیسٹ لیے گئے۔ جن میں سے صرف ایک ڈی ایس پی سمیت صرف 21 افسران پاس ہوئے 28 ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز فیل ہوگئے اور تربیت کے درمیان سے 4 افسران کو ڈراپ کر دیا گیا اور دو افسران کی رپورٹنگ نہیں ہوئی۔
فیل ہوئے افسران میں 8 ڈی ایس پی اور 20 ایس ایچ اوز میں 10 انسپیکٹر اور 10 سب انسپیکٹر شامل ہیں۔
فیل ہونے والوں میں ڈی ایس پی علی حسن شیخ، حبیب الرحمن لاشاری، عبدالغفور چانڈیو، کریم بخش بلوچ، سید محمد غیور، محمد صادق، شوکت علی ملہن، بہرام خان پنہور، ایس ایچ اوز میں انسپیکٹر عبدالستار مگسی، عبدالواحد بلوچ، زاہد اللہ لودھی، سید شمشاد حیدر شاہ، جابر حسین لاہوری، سید مشتاق حسین شاہ، احمد خان خاصخیلی، نواز علی زرداری، امید علی جاگیرانی اور عبدالحفیظ رند، سب انسپکٹر راجہ سانور عمران، سعد قمر زمان، محمد جاوید، مظہر علی کانگو، محمد اکبر خان، اللہ یار بدھرا، الطاف حسین وڈھو، عطاءاللہ میرانی اور محمد یوسف شامل ہیں۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں