آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

جنوبی افریقا سے وائٹ بال سیریز، بورڈ حکام نے پچز کے حوالے سے حکمت عملی بنالی

admin بتاریخ 2025-10-17 07:37:03
32 مشاہدات
جنوبی افریقا سے وائٹ بال سیریز، بورڈ حکام نے پچز کے حوالے سے حکمت عملی بنالی

اہور: پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے  پلان تیار کرلیا۔ 

ذرائع کے مطابق تھنک ٹینک نے کیوریٹرز کو پچز کے حوالے سے ہدایات جاری کردی ہیں  اور وائٹ بال سیریز میں فلیٹ بیٹنگ ٹریکس نہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وائٹ بال سیریز میں یکطرفہ طور پر بڑے رنز کے لیے پچز تیار نہیں کی جائیں گی، فلیٹ بیٹنگ ٹریکس پر جنوبی افریقا کے بیٹرز کی اسٹرنتھ کی وجہ سے فیصلہ کیا گیا، وائٹ بال سیریز میں ٹریکس سے بولرز، خاص طور پر اسپنرز کو  بھی مدد ملے گی۔ 

تبصرے

تبصرہ کریں