آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

ایرانی صدر کی اصفہان میں سائیکل کی سواری، ویڈیو وائرل

admin بتاریخ 2025-10-17 07:38:56
29 مشاہدات
ایرانی صدر کی اصفہان میں سائیکل کی سواری، ویڈیو وائرل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ سرکاری حکام کے ہمراہ سائیکل کی سواری کررہے ہیں۔ 

ایرانی میڈیا کے مطابق یہ ویڈیو گزشتہ روز کی ہے جب صدر مسعود پزشکیان نے صوبہ اصفہان میں کئی سرکاری عہدیداروں کے ہمراہ سائیکل کی سواری کی۔ 

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایرانی صدر انتہائی خوشگوار موڈ میں سائیکل چلا رہے ہیں جب کہ دیگر حکام اور ان کا سکیورٹی اسٹاف بھی سائیکل پر ان کے ارد گرد ہیں اور  پیچھے آرہے ہیں۔ 

تبصرے

تبصرہ کریں