آسٹریلوی آل راؤنڈر کیمرون گرین فٹنس مسائل کے باعث بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کیمرون گرین کی سائیڈ انجری لو گریڈ ہے مگر انہیں احتیاطی طور پر نہ کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کیمرون گرین کی جگہ مارنوس لبوشین کو ون ڈے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہےکہ کیمرون گرین مختصر ری ہیب مکمل کرکے ایشیز کی تیاری کے لیے شیفلڈ شیلڈ کا میچ کھیلیں گے۔
خیال رہے کہ مارنوس لبو شین نے ون ڈے اسکواڈ سے ڈراپ ہونے کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں تسلسل کے ساتھ رنز بنائے ہیں۔
آسٹریلیا اوربھارت کے مابین ون ڈے میچز 19 ، 23 اور 25 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے جو بالترتیب پرتھ، ایڈلیڈ اور سڈنی میں شیڈول ہیں۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں