آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

ناران میں جنات ہیں، میرےکمرےکا دروازہ خود بخود بندکھل رہا تھا : اداکارہ حراکا دعویٰ

admin بتاریخ 2025-10-17 08:58:59
47 مشاہدات
ناران میں جنات ہیں، میرےکمرےکا دروازہ خود بخود بندکھل رہا تھا : اداکارہ حراکا دعویٰ

کستانی اداکارہ  حرا سومرو نے  ناران میں  جنات کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ حرا سومرو  ایک نجی پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جس دوران اداکارہ نے مختلف اور دلچسپ موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔

دوران شو اداکارہ نے میزبان کے سوال پر   قسم کھاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ  ’ناران میں جنات موجود ہیں،  میرا 100 فیصد یقین ہے کہ ناران میں جنات  ہوتے ہیں اور  وہ علاقہ بھاری ہ

تبصرے

تبصرہ کریں