آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

سعودی عرب امریکا کیساتھ دفاعی معاہدے پر بات چیت کر رہا ہے: فنانشل ٹائمز

admin بتاریخ 2025-10-17 08:59:35
46 مشاہدات
سعودی عرب امریکا کیساتھ دفاعی معاہدے پر بات چیت کر رہا ہے: فنانشل ٹائمز

ین الاقوامی جریدے فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے پر بات چیت کر رہا ہے جو اگلے ماہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ واشنگٹن کے موقع پر طے پا سکتا ہے۔

فنانشنل ٹائمز نے ٹرمپ انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ امریکا پر معاہدے کے حوالے سے کچھ بات چیت جاری ہے تاہم معاہدے کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکی ہیں

تبصرے

تبصرہ کریں