کراچی کی سڑکوں پر ہیوی ٹریفک کا خونی کھیل جاری ہے، مختلف حادثات میں 2 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
پہلا واقعہ کراچی کے علاقے لیاقت آباد 10 نمبر کےقریب پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جس کی شناخت 55 سالہ صابر کے نام سے ہوئی۔
واقعے کے بعد مشتعل افراد نے پتھراؤ کرکے ٹرک کے شیشے توڑ دیے، ٹرک کو بھی آگ لگادی، شہریوں نے قریب سےگزرنے والی ہیوی ٹریک پر بھی پتھراؤ کرکے شیشے توڑ دیے۔
پولیس نے بتایا کہ ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کےلیے کوششیں کی جارہی ہیں۔
دوسری جانب ملیر ماڈل کالونی کے قریب بھی ٹرک ڈرائیور نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ واقعے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے جن کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔
ملیر ماڈل کالونی میں بھی مشتعل افراد نے ٹرک کے شیشے توڑ دیے، ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لےکر تھانے منتقل کردیا
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں