سابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے رواں سال انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے کمنٹری پینل میں شامل نہ کیے جانے کی وجہ بتا دی۔
ریٹائرمنٹ کے بعد عرفان پٹھان بھارتی کمنٹری پینل کے ایک مستقل رکن رہے اور کھیل کی سب سے مشہور آوازوں میں سے ہیں۔
لیکن رواں سال وہ حیران کن طور پر آئی پی ایل میں کمنٹری کرتے نظر نہیں آئے۔
جس پر بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ عرفان کو کمنٹری پینل سے باہر کیا گیا کیونکہ براڈکاسٹرز سابق بھارتی آل راؤنڈرز کی جانب سے ذاتی رنجشوں کو کمنٹری اور سوشل میڈیا پر لانے سے خوش نہیں تھے۔
رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ عرفان پٹھان کا چند کھلاڑیوں کے ساتھ کچھ سال پہلے اختلاف ہوا تھا۔ تب سے وہ کمنٹری ہو یا سوشل میڈیا نام لیے بغیر ان کرکٹرز کا ذکرکرتے ہیں۔
عرفان پٹھان کا اس وقت تو اس حوالے سے کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا تھا تاہم اب انہوں نے بھارتی ٹیم کے اس کھلاڑی کا نام بتا یا ہے جس کو حال ہی میں بھارتی ڈیجیٹل میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عرفان پٹھان نے انکشاف کیا کہ بھارتی ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا وہ کھلاڑی تھے جن کے اعتراض کی وجہ سے انہیں کمنٹری پینل میں شامل نہیں کیا گیا۔
عرفان پٹھان نے بتایا کہ ہاردک پانڈیا نے کمنٹری کے دوران میرے تجزیے میں استعمال ہونے والے الفاظ پر شکایت کی تھیتنقیدکا نشانہ بنانے پر انہیں رواں سال آئی پی ایل کے کمنٹری پینل سے باہر کردیا گیا تھا۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں