ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے وہ خطے اور خطے سے باہر کے تمام ممالک کے ساتھ ایک خود مختار ریاست کے طور پر بہتر تعلقات برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں۔
ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغان میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کسی کے ہاتھوں کا آلہ کار نہیں رہا اور نہ ہی کبھی بنے گا۔
ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ افغانستان کے بھارت کے ساتھ تعلقات آزاد اور خودمختار نوعیت کے ہیں اور ان کا پاکستان سےکوئی تعلق نہیں۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ افغانستان کے بھارت کے ساتھ تعلقات کبھی بھی پاکستان کے خلاف نہیں رہے اور وہ چاہتے ہیں کہ خطے اور خطے سے باہر کے تمام ممالک کے ساتھ ایک خود مختار ریاست کے طور پر بہتر تعلقات قائم رکھے۔
ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے مزید کہاکہ افغانستان کی خارجہ پالیسی قومی مفادات کے تحت تشکیل پاتی ہے، کسی تیسرے ملک کے اثر و رسوخ میں آ کر نہیں۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں