برطانوی شہزادہ اینڈریو نے 'ڈیوک آف یارک' کا لقب چھوڑنےکااعلان کردیا۔ شہزادہ اینڈریو کا کہنا ہے تمام اعزازات اور القابات کا استعمال ختم کر رہا ہوں۔
برطانوی شہزادہ پرنس اینڈریو نے کہا کہ یہ فیصلہ بادشاہ چارلس کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا گیا۔
پرنس اینڈریو نے بیان میں کہا کہ وہ اب بھی پرنس کے طور پر جانے جائیں گے لیکن وہ آئندہ اپنے شاہی خطابات استعمال نہیں کریں گے، انہوں نے بتایا کہ ان کی والدہ آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی جانب سے دیا گیا لقب 'ڈیوک آف یارک' بھی واپس کر دیا گیا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق پرنس اینڈریو کی سابقہ اہلیہ سارہ فرگوسن بھی اب شاہی القابات کا استعمال نہیں کریں گی جبکہ ان کی بیٹیاں شہزادی بیٹریس اور شہزادی یوجینی بدستور شہزادی کے القابات برقرار رکھیں گی۔
یاد رہے کہ شہزادہ اینڈریو پر جنسی جرائم میں ملوث جیفری ایپسٹین سے تعلقات پر طویل عرصے سے تنقید جاری تھی تاہم شہزادہ اینڈریو نے ان الزامات کی ایک بار پھر سختی سے تردید کردی۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں