آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

بلدیاتی ایکٹ 2025 میرے دستخط کا اور میں ایکٹ کو سمجھنے کا منتظر ہوں: گورنر پنجاب

admin بتاریخ 2025-10-18 07:36:21
29 مشاہدات
بلدیاتی ایکٹ 2025 میرے دستخط کا اور میں ایکٹ کو سمجھنے کا منتظر ہوں: گورنر پنجاب

لاہور : گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان  کا کہنا ہے کہ بلدیاتی ایکٹ 2025 میرے دستخط کا منتظر ہے اور میں بلدیاتی ایکٹ کو سمجھنے کا منتظر ہوں۔

 مری بار ایسوسی ایشن کی  استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا تھا سیکرٹری بلدیات پیر کو بریفنگ دیں گے   پھر بلدیاتی ایکٹ 2025  پر فیصلہ کریں گے۔

تبصرے

تبصرہ کریں