آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

سرگودھا: 5 ماہ کی جڑواں بچیاں پراسرار طور پر انتقال کرگئیں

admin بتاریخ 2025-10-18 07:44:30
28 مشاہدات
سرگودھا: 5 ماہ کی جڑواں بچیاں پراسرار طور پر انتقال کرگئیں

رگودھا میں دو کمسن بچیاں پراسرار طورپر انتقال کرگئیں۔

جیونیوز کے مطابق سرگودھا کے چک 71 عبداللہ ٹاؤن میں 2 کم سن بچیوں کی پُراسرار موت واقع ہوئی۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ 5 ماہ کی جڑواں بچیاں دودھ پی کر سوتے ہوئے انتقال کرگئیں۔

ریسکیو ٹیم کے مطابق مرنے والے دونوں بچیوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں ہیں، آج میڈیکل بورڈ موت کی وجہ کا تعین کرے گا

تبصرے

تبصرہ کریں