آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

پرائیویٹ اسکیم کے تحت حج پر جانےکے خواہشمند عازمین حج کیلئے خوشخبری

admin بتاریخ 2025-10-18 07:45:05
31 مشاہدات
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حج پر جانےکے خواہشمند عازمین حج کیلئے خوشخبری

اسلام آباد:  پرائیویٹ اسکیم کے تحت حج 2026  پر روانگی کے خواہشمند عازمین حج کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی۔

 ذرائع کے مطابق  وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج کی بکنگ کی ڈیڈ لائن میں5  دن کی توسیع کر دی۔

  ذرائع کا بتانا ہے کہ اب بھی ساڑھے 4 ہزار نشستیں پرائیویٹ اسکیم میں دستیاب ہیں۔

 قبل ازیں حج آر گنائزرز  کو بکنگ کیلئے 17کتوبر کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی

تبصرے

تبصرہ کریں