اکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ٹیسٹ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔
فیصلہ کن معرکے سے قبل دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس کی۔ پاکستانی بیٹرز نے سوئپ اور ریویرس سوئپ کھیلنے کی خصوصی پریکٹس کی۔
ہیڈ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ چیمپئن کے خلاف سیریز جیتنے کا بہترین موقع ہے۔ لاہور کی پچ بیٹنگ ، بولنگ دونوں کےلیے اچھی تھی، انہوں نے کہا کہ پنڈی ٹیسٹ کی فائنل الیون کا فیصلہ ٹاس سے پہلے کریں گے۔
مہمان کپتان ایڈن مارکرم کا کہنا تھا کہ ایسی کنڈیشن میں کھیلنا ہمیشہ چیلنجنگ ہوتا ہے، پنڈی میں بھی نعمان اور ساجد کا چیلنج درپیش ہوگا، انہوں نے کہا کہ اچھی بات ہے کیشو مہاراج فٹ ہیں اور وہ فائنل الیون کا حصہ ہوں گے۔
جنوبی افریقی ٹیم کے کھلاڑیوں نے راولپنڈی میں ٹریننگ کے بعداسلام آباد کے شاپنگ مال میں سیر و تفریح کی۔ مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں نے پاکستان کی روایتی اور ثقافتی اشیا میں خوب دلچسپی کا اظہار کیا، مختلف اشیا بھی خریدیں۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں