الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔
ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب کا کہنا ہے کہ الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت پنجاب کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کیا گیا ہے، فیصل آباد اور ساہیوال کے 5 حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوں گے، این اے 96، این اے 104، این اے 143، پی پی 98 اور پی پی 203 میں پولنگ ہو گی۔
الیکشن کمشنر پنجاب کے ترجمان کے مطابق ریٹرننگ آفیسرز کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی آخری تاریخ 24 اکتوبر ہے، اپیلٹ ٹربیونل اپیلوں کے فیصلے 31 اکتوبر تک کرے گا، امیدواروں کی نظر ثانی شدہ فہرست یکم نومبر کو شائع کی جائے گی۔
ترجمان نے بتایا ہے کہ امیدواروں کی دستبرداری کی آخری تاریخ 3 نومبر مقرر کر دی گئی ہے جبکہ انتخابی نشانات الاٹ کرنے کی تاریخ 4 نومبر طے ہوں گے، ضمنی انتخابات میں پولنگ 23 نومبر 2025 کو ہو گی۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں