اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے بعد پاکستان اور افغانستان اس نتیجے پرپہنچے ہیں کہ دہشتگردی کا فوری خاتمہ ضروری ہے۔
عرب نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان معاہدے کا بنیادی مقصد دہشتگردی کے مسئلے کو ختم کرنا ہے کیونکہ دہشتگردی برسوں سے پاکستان اورافغانستان کے سرحدی علاقوں کو متاثر کررہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتے دہشتگردی کا مسئلہ دونوں ممالک کے درمیان براہِ راست جھڑپ تک پہنچ گیا تھا تاہم اب دونوں ممالک اس نتیجے پرپہنچے ہیں کہ دہشتگردی کا فوری خاتمہ ضروری ہے۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک دہشتگردی پر قابو پانے کے لیے سنجیدہ کوششیں کریں گے ورنہ خطے کے امن کو سنگین خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔
وزیردفاع نے مزید کہا کہ یہ معاہدہ بنیادی طور پر قطر اور ترکیے کی ثالثی سے ہوا ہے اور اس کے لیے قطرکے امیرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی، ترک صدر طیب ایردوان اور ترک وفد کے سربراہ ابراہیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں