آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

محسن نقوی کی بلاول بھٹو سے ملاقات، ملکی استحکام کیلئے ملکر کام کرنے کا عزم

admin بتاریخ 2025-10-21 06:35:36
33 مشاہدات
محسن نقوی کی بلاول بھٹو سے ملاقات، ملکی استحکام کیلئے ملکر کام کرنے کا عزم

کستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ موجودہ چیلنجز کا مقابلہ اتحاد اور اتفاق سے ہی کیا جا سکتا ہے۔

وزیرداخلہ محسن نقوی  نے  بلاول ہاؤس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات  کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور،سیاسی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تبصرے

تبصرہ کریں