آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

کینیڈا میں مسجد کے بانی رکن کا قاتل بیٹا نکلا

admin بتاریخ 2025-10-21 06:41:19
35 مشاہدات
کینیڈا میں مسجد کے بانی رکن کا قاتل بیٹا نکلا

کینیڈا  کے شہر  آشوا میں  مسجد کے بانی رکن کے قتل میں مبینہ طورپر  ان کا بیٹا ملوث نکلا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقتول 80 سالہ ابراہیم بالا کے 42 سالہ بیٹے صہیب بالا کو گرفتار کرلیا گیا ہےجس سے تفتیش کی جارہی ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں