آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

’منظر ایسا ہےکہ یہاں ایٹم بم گرا ہے’، ٹرمپ کے داماد کی غزہ کے دورے کے موقع پر گفتگو

admin بتاریخ 2025-10-21 08:21:48
39 مشاہدات
’منظر ایسا ہےکہ یہاں ایٹم بم گرا ہے’، ٹرمپ کے داماد کی غزہ کے دورے کے موقع پر گفتگو

زہ: امریکی صدرکے داماد جیرڈ کشنر  نے کہا ہے کہ  غزہ کا منظر ایسا ہے جیسے  یہاں ایٹم بم گرا ہو۔ 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کے داماد نے حال ہی میں اسرائیلی فوج کے ہمراہ غزہ کا دورہ کیا جس کے بعد جیرڈ کشنر نے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے غزہ کے لوگوں کے حالات سے متعلق گفتگو کی۔ 

انٹرویو کے دوران جب میزبان نے  جیرڈ کشنر سے پوچھا کہ آپ نے غزہ میں کیا دیکھا توکشنر نے جواب دیا کہ غزہ کا منظر ایسا ہے جیسے یہاں ایٹم بم گرا ہو۔ 

تبصرے

تبصرہ کریں