اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ کی حدود میں فلیٹ میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مقدمے میں ملزمان فیصل جلال اور سید حفیظ اللہ کو نامزد کیا گیا ہے۔
مقدمے کے متن کےمطابق سوشل میڈیا پر نوکری کا اشتہار دیا گیا اور پھر مجھے جھانسہ دے کر بلایا گیا۔
ایف آئی آر کے متن میں کہاگیا کہ دو لڑکوں نے میرے ساتھ زیادتی کی اور تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔
ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ واقعے کے بعد میں نے خود کو کمرے میں بندکردیا اورپولیس کو کال کرلی، ملزمان نے کمرے کا دروازہ توڑ کردوبارہ تشدد کیا۔
متن کے مطابق ملزمان مجھے فلیٹ سے باہر لےآئے تو میں نے شور مچایا تاہم پولیس بھی موقع پرپہنچ گئی اور دونوں ملزمان کو گرفتارکیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو میڈیکل کےلیے پمز اسپتال بھجوادیا گیا۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں