آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

مس گرینڈ انٹرنیشنل مقابلہ حسن، حسینہ سے تاریخی غلطی سر زد ، ویڈیو وائرل

admin بتاریخ 2025-10-22 07:49:29
22 مشاہدات
مس گرینڈ انٹرنیشنل مقابلہ حسن، حسینہ سے تاریخی غلطی سر زد ، ویڈیو وائرل

مس گرینڈ انٹرنیشنل کے مقابلہ حسن میں حسینہ سے تاریخی غلطی  سر زد ہوگئی۔

یہ حیران کن واقعہ تھائی لینڈ میں ہونے والے مس گرینڈ انٹرنیشنل کے مقابلہ حسن کے دوران پیش آیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

مس گرینڈ انٹرنیشنل کے مقابلہ حسن  کے دوران  نام کسی اور کا پکارا گیا تاہم  وسطی امریکا کے ملک  پانامہ کی  حسینہ  اسامر  Isamar خود کو فائنل کیلئے منتخب سمجھ کر آگے  بڑھ گئیں

تبصرے

تبصرہ کریں