اسلام آ باد: سرکاری بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی نااہلی اور چوری کی مد میں کیےگئے نقصانات میں بڑی کمی نہ لائی جاسکی جس کے باعث قومی خزانے کوکھربوں روپے کا نقصان پہنچا ہے۔
گزشتہ مالی سال کے دوران ڈسکوز کے نااہلی اور چوری کی مد میں نقصانات صرف 11 ارب روپےکم ہونے کے بعد 265 ارب روپے رہے تاہم وفاقی حکومت کو بجلی وصولیوں کےنقصانات 183 ارب روپے کم کرنے میں بڑی کامیابی ملی ہے ۔
مالی سال 2023۔24 کے دوران بجلی چوری اور ڈسکوز کی نااہلی کے نقصانات 276 ارب روپے تھے جو گزشتہ مالی سال 2024۔25 میں 11 ارب روپے کی کمی سے 265 ارب روپے پر آگئے۔
سرکاری ڈیٹا کے مطابق گزشتہ مالی سال ڈسکوزکی انڈر ریکوریز میں 183ارب روپےکی کمی ہوئی جس کے بعدگزشتہ مالی سال کے دوران ڈسکوز کی انڈر ریکوریز 132 ارب روپے رہی اور مالی سال2023۔24 میں یہ نقصانات 315ارب روپے تھے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں