آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

یہی رویہ رہا تو بیرون ملک کیلئے سوچنے پر مجبور ہونگا، شہروز کاشف حکومتی انعام نہ ملنے پر پھٹ پڑے

admin بتاریخ 2025-10-22 08:03:17
22 مشاہدات
یہی رویہ رہا تو بیرون ملک کیلئے سوچنے پر مجبور ہونگا، شہروز کاشف حکومتی انعام نہ ملنے پر پھٹ پڑے

اہور: کوہ پیمائی میں پاکستان کا پرچم بلند کرنے والے  شہروز کاشف حکومت کی جانب سے انعام نہ ملنے  پر  پھٹ پڑے۔

8 ہزار میٹر بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے  پاکستان کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف   تاحال حکومتی انعام کے منتظر ہیں۔

 اس حوالے سے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شہروز کاشف نے کہا کہ  ’حکومت نے مجھے کیش پرائز دینے کا کئی مرتبہ وعدہ کیا  لیکن سب بھول گئے، اپنی زمین اور کار بیچی لیکن کوہ پیمائی کی وجہ سے اب مقروض ہوں‘۔

تبصرے

تبصرہ کریں