کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لیاقت آباد میں رینجرز اہلکاروں پر قاتلانہ حملے کے 27 سال پرانے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم عبید کے ٹو کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرلی۔
سندھ ہائیکورٹ میں کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رینجرز اہلکاروں پر قاتلانہ حملے کے 27 سال پرانے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے ملزم عبید کے ٹو کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔
اس دوران ملزام عبید کے ٹو کے وکیل اور پراسیکیوٹر کی جانب سے دلائل دیے گئے۔
سماعت کے دوران ملزم کے وکیل نے کہا کہ اس کیس کا دو بار پہلے ٹرائل ہوچکااور فوجی عدالت میں ٹرائل ہوا تھا، ایم کیوایم مرکز 90 سےگرفتار سارے ملزمان جیل سے رہا ہوچکے ہیں، صرف عبید کے ٹو جیل میں ہے، ملزم عبید کےٹو 2015 سے گرفتار ہے جب کہ اس کیس میں 2021 میں گرفتاری ڈالی گئی۔
پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ 1998 میں اہلکار رینجرز پکٹ پر موجود جوانوں کو کھانا دینے جارہے تھے کہ ملزمان نے لیاقت آباد کے علاقے میں گھات لگا کر اہلکاروں پر فائرنگ شروع کردی، فائرنگ سے سپاہی دلدار حسین شہید اور حوالدار ممتازعلی زخمی ہوگئے تھے۔
پراسیکیوٹر نے کہا کہ ملزم نے اعتراف جرم کیا ہے، اے ٹی سی نے قانون کے مطابق سزا سنائی، ملزم بریت کا حقدار نہیں ہے، انسدادہشت گردی عدالت نے 2024 میں ملزم عبید کے ٹو کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں