آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

رواں برس ملک میں شدید سردی پڑنے کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات

admin بتاریخ 2025-10-22 08:35:22
40 مشاہدات
رواں برس ملک میں شدید سردی پڑنے کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات

راچی:  محکمہ موسمیات نے رواں برس موسم سرما میں شدید سردی نہ پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے  ترجمان انجم نذیر کے مطابق  نومبر، دسمبر اور جنوری میں درجہ حرارت معمول سے زائد رہ سکتے ہیں جب کہ شمالی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے زائد رہیں گے۔

تبصرے

تبصرہ کریں