آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

آل راؤنڈر عامر جمال کی ننھی شہزادی انتقال کرگئی

admin بتاریخ 2025-10-22 08:54:13
43 مشاہدات
آل راؤنڈر عامر جمال کی ننھی شہزادی انتقال کرگئی

آل راؤنڈر  عامر جمال کی نومولود صاحبزادی انتقال کرگئی۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)  پر عامر جمال نے نومولود کاہاتھ تھامے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے  افسوسناک خبر  دی۔

شیئر کی گئی تصویر کے ہمراہ عامر جمال نے ٹوئٹ کی ’ اللہ کی طرف سے اللہ کی طرف ‘ ۔

تبصرے

تبصرہ کریں