آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

امپیریل کالج کی تردید کے بعد لاہور منصوبے پر نوواکیئر کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

admin بتاریخ 2025-10-23 07:24:45
25 مشاہدات
امپیریل کالج کی تردید کے بعد لاہور منصوبے پر نوواکیئر کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

مپیریل کالج لندن کی جانب سے  لاہور میں کیمپس کھولنےکی خبروں کی تردید کے بعد  ہیلتھ کیئر کمپنی  نوواکیئر  (Novacare) نے منصوبے سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا۔

نوواکیئر کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ مختلف میڈیا رپورٹس اور سوشل میڈیا پوسٹس میں کمپنی کے منصوبے اور اس کی وابستگیوں کو غلط انداز میں پیش کیا گیا جنہیں درست سیاق و سباق میں سمجھنے کی ضرورت ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں