آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

لاہور آج بھی دنیاکے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا

admin بتاریخ 2025-10-23 07:27:11
24 مشاہدات
لاہور آج بھی دنیاکے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا

لاہور کی فضا آج بھی آلودہ اور مضر صحت ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور  پہلے نمبر پر آگیا۔

لاہور کا ائیرکوالٹی انڈیکس 253 ریکارڈ کیا گیا جبکہ صبح 7 بجے سے پہلے لاہور کے برکی روڈ کے علاقے میں اے کیو آئی 485 ریکارڈکیا گیا۔

تبصرے

تبصرہ کریں