آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

بیٹی کی شادی کی لیک ویڈیو، خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی کا ردعمل سامنے آگیا

admin بتاریخ 2025-10-23 07:43:26
36 مشاہدات
بیٹی کی شادی کی لیک ویڈیو، خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی کا ردعمل سامنے آگیا

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی کا بیٹی کی شادی کی لیک ویڈیو  پر  ردعمل سامنے آگیا۔

حال ہی میں خامنہ ای کے مشیر اور ایران کے سینئر ترین عہدیدار علی شمخانی کی بیٹی کی اپریل میں ہونے والی شادی کی ویڈیو لیک ہوئی تھی۔

تبصرے

تبصرہ کریں