پاکستان کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والے کراچی میں رہائش پذیر دو نوجوانوں نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔
کراچی میں مقیم 2 افغانی نوجوانوں کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ افغان مہاجرین کے انخلا پر پاکستان کیخلاف غلط الفاظ کا استعمال کررہے تھے۔
ایک ویڈیو میں موجود لڑکے کی شناخت فرہاد کے نام سے ہوئی جو کریانے کی دکان میں کام کرتا تھا، لڑکے کی ویڈیو خریداروں نے بنا کر انٹرنیٹ پر شیئر کی تھی۔
ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اب اس نوجوان کی ایک اور نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ روتے ہوئے اپنے کیے اور بیان پر نادم ہے اور معافی بھی مانگ رہا ہے۔
نئی ویڈیو میں فرہاد نے کہا کہ اُس سے غلطی ہوئی ہے اور وہ اس پر شرمندہ بھی ہے جبکہ اُس نے پاکستان زندہ باد اور سندھ پولیس زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔
ویڈیو میں فرہاد نے کان پکڑ کر روتے ہوئے کہا کہ ’مجھ سے بہت بڑی غلطی ہوئی ہے جو آئندہ نہیں ہوگی۔‘
دوسری ویڈیو ایک افغانی نوجوان محب اللہ کی تھی جو ایک چائے کے ہوٹل پر کام کرتا ہے، وائرل ویڈیو میں محب اللّٰہ بھی پاکستان کو برا بھلا کہہ رہا تھا تاہم نئی ویڈیو میں محب اللّٰہ نے پرانی ویڈیو پر معافی مانگ کر شرمندگی کا اظہار کیا۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں