کراچی کے علاقےکلفٹن سے مبینہ طور پر لاکھوں روپے کی چوری میں ملوث گھریلو ملازم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم کی نشاندہی پر سونا اور نقدی بھی برآمد کرلی گئی۔
پولیس کے مطابق کلفٹن کی رہائشی خاتون کی شکایت پر درج مقدمے کے تحت ان کے گھریلو ملازم واجدکو گرفتار کیا گیا ہے۔
خاتون کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم گزشتہ 8 سال سے ہمارے گھر میں کام کررہا تھا۔
گرفتار ملزم نے دوران تفتیش کئی سالوں سے گھر سے رقم اور قیمتی سامان چوری کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
ملزم نے ATM اور چیک بُک کے ذریعے بھی رقم منتقل کی، ملزم کی نشاندہی پر سونا اور نقد رقم برآمد کرلی گئی۔ ملزم نے چوری کی رقم سے لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد اور گاڑیاں خریدنے کا بھی انکشاف کیا ہے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں