آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

بھارت: آسٹریلوی ویمن ٹیم کے کھانے کے دوران چوہا نکل آیا، کھلاڑیوں کی دوڑیں لگ گئی

admin بتاریخ 2025-10-24 07:42:43
29 مشاہدات
بھارت: آسٹریلوی ویمن ٹیم کے کھانے کے دوران چوہا نکل آیا، کھلاڑیوں کی دوڑیں لگ گئی

بھارت میں ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کھیلنے کے لیے موجود آسٹریلوی کھلاڑیوں کی دوڑیں لگ گئیں۔

بھارتی شہر وشاکاپٹنم میں یہ دلچسپ واقعہ آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ہوٹل میں کھانے کے دوران پیش آیا، ڈائننگ ٹیبل پر کھانا کھاتی کھلاڑیوں نے چوہے کو دیکھا تو چلانا شروع کر دیا۔

آسٹریلوی کھلاڑیوں کے شور مچانے پر ہوٹل کا عملہ فوراً حرکت میں آیا اور چوہے کو پکڑنے کی کوشش کی مگر چوہا ادھر ادھر بھاگتا رہا، کھلاڑی چوہے کو دیکھ کر بچنے کے لیے کرسیوں پر کھڑی ہو گئیں

تبصرے

تبصرہ کریں