بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ معروف ٹیکنالوجی ویب سائٹ اور ای میل سروس ہاٹ میل کے بانی صابر بھاٹیہ ماضی میں بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے سے شادی کی خواہش کا اظہار کرچکے ہیں ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ماضی میں ہاٹ میل کے بانی صابر بھاٹیہ نے عوامی گفتگو کے دوران اداکارہ ایشوریا رائے کی تعریف کی تھی حتیٰ کہ ایک انٹرویو کے دوران صابر بھاٹیہ نے ان سے شادی کی خواہش بھی ظاہر کی تھی۔
2001 کے دوران جس وقت سلمان خان اور ایشوریا رائے کے تعلقات کے چرچے ہر جگہ عام تھے اس دوران ایک ہائی پروفائل پارٹی میں صابر بھاٹیہ کی ملاقات سلمان سے ہوئی جس دوران میزبان سیمی گریوال بھی موجود تھیں۔
اس ملاقات کے دوران سلمان نے چہرے پر طنزیہ مسکراہٹ سجائے صابر بھاٹیہ سے سوال کیا تھا کہ’ تو وہ شخص آپ ہیں جو ایش سے شادی کرنا چاہتے ہیں؟‘
جواب میں صابر بھاٹیہ نے سپر اسٹار کے آگے اس خواہش کو میڈیا پر چلنے والی افواہ قرار دے کر بات ٹالنے کی کوشش کی لیکن سلمان نے جواباً بات جاری رکھتے ہوئے انہیں بتایا کہ ’ وہ ایک اچھی لڑکی ہے‘ ۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں