آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

سونے کی قیمت میں آج بھی کمی، فی تولہ مزید سستا ہوگیا

admin بتاریخ 2025-10-24 08:21:19
34 مشاہدات
سونے کی قیمت میں آج بھی کمی، فی تولہ مزید سستا ہوگیا

کراچی: سونے کی تیزی سے  بڑھتی ہوئی قیمتوں  کو بریک لگنے کے بعد اب قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت آج بھی  2000 روپے کم ہو کر 4 لاکھ31  ہزار 862 روپے ہوگئی ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں