آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

انسٹا گرام میں نئے جنریٹیو اے آئی فیچرز کا اضافہ

admin بتاریخ 2025-10-24 09:11:19
26 مشاہدات
انسٹا گرام میں نئے جنریٹیو اے آئی فیچرز کا اضافہ

میٹا نے انسٹا گرام اسٹوریز کو مزید بہتر بنا دیا ہے۔

کمپنی کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ اب صارفین انسٹا گرام اسٹوریز کو مختلف طریقوں سے ایڈٹ کرسکیں گے۔

اس مقصد کے لیے انہیں جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی نئے فیچرز دستیاب ہوں گے۔

ویسے تو اسٹوریز میں تصاویر اور ویڈیوز کے اضافے، ہٹانے یا تبدیل کرنے کا فیچر جون 2025 سے دستیاب ہے، مگر اب اسے مزید بہتر بنایا گیا ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں