نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک اچھا چل رہا ہے، کسی 27 ویں ترمیم کی ضرورت نہیں ، ابھی تو ہم 26 ویں ترمیم کو ہی ہضم کر رہے ہیں۔
لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ معیشت میں بہتری اور استحکام آچکا ہے، شہبازشریف کی قیادت میں بہترین کام ہو رہا ہے ۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک اچھا چل رہا ہے، ملک کو کسی 27 ویں ترمیم کی ضرورت نہیں ہے۔
اسحاق ڈار نے برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری ہمیش فالکنر سے بھی ملاقات کی اور تعلقات مزید مضبوط بنانے اور اسٹریٹجک تعاون کیلئے نئی راہیں تلاش کرنے کی اہمیت پر گفتگو کی۔
اس موقع پر اسحاق ڈار نے مسئلہ کشمیر کی یو این قراردادوں کے مطابق حل کی ضرورت پر بھی زور دیا ۔
اس کے علاوہ اسحاق ڈار نے پاکستان ہائی کمیشن لندن میں 'اراضی ریکارڈ سروسز کی فراہمی' اور 'ون ونڈو پاسپورٹ پروسیسنگ سسٹم' کا افتتاح بھی کیا۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں