آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

آسٹریلوی ویمن کرکٹرز کیساتھ نازیبا حرکت، بھارتی وزیر نےکھلاڑیوں کو ہی ذمہ دار ٹھہرا دیا

admin بتاریخ 2025-10-27 07:15:16
29 مشاہدات
آسٹریلوی ویمن کرکٹرز کیساتھ نازیبا حرکت، بھارتی وزیر نےکھلاڑیوں کو ہی ذمہ دار ٹھہرا دیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر  برائے پالیمانی امور کیلاش  وجے ورگیا نے آسٹریلوی ویمن کرکٹرز  کے ساتھ نازیبا حرکت کا ذمہ دار  ان ہی کھلاڑیوں کو قرار  دے دیا۔

2  روز قبل بھارتی شہر اندور میں آسٹریلیا کی 2 ویمن کرکٹرز  کے ساتھ جنسی ہراسانی کا واقعہ پیش آیا تھا ۔

موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص نے ہوٹل سے کیفے ٹیریا جاتے وقت آسٹریلیا کی 2 ویمن  کرکٹرز میں سے  ایک  کو انتہائی نازیبا طریقے سے چھو کر فرار ہو گیا تھا تاہم بعد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث شخص کو گرفتار کرلیا تھا۔

تبصرے

تبصرہ کریں