بھارتی ون ڈے ٹیم کے نائب کپتان شریا س ایئر کی انجری سنجیدہ ہونے کے سبب انہیں آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شریاس ایئر آسٹریلیا کےخلاف تیسرے ون ڈے میں فیلڈنگ کےدوران انجری کا شکارہوئے تھے جہاں کیچ پکڑتے ہوئےان کی پسلیوں میں چوٹ آئی تھی۔
رپورٹ کے مطابق شریا س ایئر کی انجری سنجیدہ نوعیت کی ہوگئی ہے اور اندرونی بلیڈنگ ہوئی ہے جس کی وجہ سے انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کرنا پڑا ہے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ ہفتے کے روز سے شریاس ایئر سڈنی کے اسپتال کےآئی سی یو میں داخل ہیں اور وہ 2 سے 7 دنوں تک ڈاکٹرز کی نگرانی میں رہیں گے۔
رپورٹ کے مطابق اندرونی بلیڈنگ کی وجہ سے انفیکشن روکنے کے لیے ڈاکٹرز انکی ن گرانی کر رہے ہیں، ڈاکٹرز کی جانب سے فضائی سفر کی اجازت ملنے کے بعد ہی شریاس ایئر واپس بھارت روانہ ہوں گے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں