واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مڈٹرم الیکشن سے پہلے اہم بیان دیتے ہوئے ملک میں پوسٹل بیلٹ کا نظام ختم کرنے کا عندیہ د ے دیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پوسٹل بیلٹ کا نظام ختم ہونا چاہیے، یہ نظام ختم کرنے کیلئے صدارتی حکمنامہ جاری کروں گا۔
صدرٹرمپ نے یہ بیان امریکا میں مڈ ٹرم الیکشن سے تقریباً ایک سال پہلے دیا ہے۔ امریکا میں وسط مدتی انتخابات اگلے سال 3 نومبر کو ہونا ہیں۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ میل ان بیلٹ یعنی پوسٹل بیلٹ نظام کو ختم کرنے کے لیے وہ صدارتی حکم نامہ جاری کریں گے اور بتایا کہ امریکا کے بہترین وکلا اس وقت اُسی ایگزیٹو آڈر کی تیاری میں مصروف ہیں۔
صدرٹرمپ کا کہنا تھا کہ بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی سامنے آنے کے سبب دیگر ممالک پوسٹل بیلٹ نظام ترک کرچکے ہیں اور شاید امریکا ہی وہ واحد ملک بچا ہے جہاں یہ نظام اب بھی قائم ہے۔
صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ پوسٹل بیلٹ وہ واحد طریقہ ہے جس سے امریکا میں ڈیموکریٹس برسر اقتدار آسکتے ہیں۔
ٹرمپ بارہا دعویٰ کرچکے ہیں کہ سن2020 کے صدارتی انتخابات میں انہیں شکست اسی لیے ہوئی تھی کہ ڈیموکریٹس نے پوسٹل بیلٹس کا غلط استعمال کیا تھا اوراس کے نتیجے میں جو بائیڈن صدر بننے میں کامیاب ہوگئے تھے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں