فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایک اور یرغمالی کی لاش اسرائیل کے حوالے کردی۔
رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے ریڈ کراس کے ذریعے یرغمالی کی لاش موصول ہونے کی تصدیق کردی۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق لاش کو پولیس کی نگرانی میں تل ابیب کے ابو کبیر فرانزک انسٹی ٹیوٹ منتقل کر دیا گیا جہاں شناخت کا عمل دو دن تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
حماس اس سے قبل 16 یرغمالیوں کی لاشوں کو اسرائیل کے حوالے کرچکی ہے، اسرائیلی حکام کا کہنا ہے حماس کے پاس اب بھی 12 یرغمالیوں کی لاشیں موجود ہیں۔
یاد رہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ہلاک یرغمالیوں کی تلاش میں مدد کے لیے مصری تکنیکی ٹیم کو غزہ میں داخلے کی منظوری دے چکے ہیں۔
اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ ریڈ کراس اور مصری ٹیموں کو غزہ میں اسرائیلی فوج کی ییلو لائن کے پار جا کر یرغمالیوں کی لاشیں تلاش کرنے کی اجازت ہوگی۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں