آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

شیخوپورہ میں ٹرک کی ٹکر سے اسکول بس نالے میں جاگری، 21 بچے زخمی

admin بتاریخ 2025-10-28 07:13:09
24 مشاہدات
شیخوپورہ میں ٹرک کی ٹکر سے اسکول بس نالے میں جاگری، 21 بچے زخمی

پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں اسکول بس نالے میں جاگری۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق  افسوسناک واقعہ شیخوپورہ کے بائی پاس پر  پیش آیا جس دوران ٹرک  کی ٹکر سے اسکول بس نالے میں جاگری۔

 ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں  21 بچے زخمی ہوگئے جس دوران  6 بچوں کو موقع پر طبی امداد دی گئی۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے  میں زخمی ہونے والے 15 بچوں کو  اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں