آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

کے الیکٹرک کے بجلی بلوں میں میونسپل ٹیکس سے کے ایم سی نے کتنی رقم جمع کی؟ وکیل کا عدالت میں انکشاف

admin بتاریخ 2025-10-28 07:18:13
23 مشاہدات
کے الیکٹرک کے بجلی بلوں میں میونسپل ٹیکس سے کے ایم سی نے کتنی رقم جمع کی؟ وکیل کا عدالت میں انکشاف

کراچی: میونسپل ٹیکس کی وصولی کے کیس میں درخواست گزار نے عدالت میں انکشاف کیا ہے کہ کے ایم سی شہریوں سے ٹیکس کی مد میں اب تک 2 ارب 64 کروڑ روپے جمع کرچکی ہے۔ 

سندھ ہائیکورٹ میں بجلی کے بل کے ذریعے میونسپل ٹیکس کی وصولی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔

دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ بجلی کے بلوں میں ٹیکسز سے 2 ارب 64 کروڑ روپے اب تک جمع ہوچکے ہیں، لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت صرف سرکاری ادارے ٹیکس جمع کرسکتے ہیں، کوئی تیسرا فریق ریونیو جمع نہیں کرسکتا۔

تبصرے

تبصرہ کریں