آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

‘دیوالی پر صرف 10 ہزار، شرم کی بات ہے‘، ملازم کی ویڈیو سامنے آنے پر امیتابھ تنقید کی زد میں

admin بتاریخ 2025-10-28 07:26:48
37 مشاہدات
‘دیوالی پر صرف 10 ہزار، شرم کی بات ہے‘، ملازم کی ویڈیو سامنے آنے پر امیتابھ تنقید کی زد میں

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن دیوالی کے موقع پر ملازمین کو صرف 10 ہزار  بھارتی روپے کیش دینے پر  تنقید کی زد میں آگئے۔

حال ہی میں بھارت سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں ہندو برادری نے دیوالی کا تہوار منایا، اس موقع پر امیتابھ بچن کے گھر کے باہر کی ایک ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے بالی وڈ  بگ بی کو نشانے پر رکھ لیا۔

تبصرے

تبصرہ کریں