آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

خیبرپختونخوا میں سونےکی کان کنی پر عائد پابندی میں 30 دن کی توسیع

admin بتاریخ 2025-10-28 07:27:29
28 مشاہدات
خیبرپختونخوا میں سونےکی کان کنی پر عائد پابندی میں 30 دن کی توسیع

اور: خیبرپختونخوا حکومت نے سونےکی کان کنی پر  عائد پابندی میں توسیع کردی۔ 

صوبائی محکمہ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے سونےکی کان کنی پر پابندی میں 30 دن توسیع کردی ہے۔ 

محکمہ داخلہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت سونے کی کان کنی پر پابندی مزید 30 روز کیلئے برقرار رہے گی جب کہ پابندی کا اطلاق صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ اور ملحقہ علاقوں میں دریائے سندھ اور دریائےکابل کےکناروں پر ہوگا جہاں غیر قانونی کان کنی کی جارہی ہے۔ 

تبصرے

تبصرہ کریں