آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

پاک افغان مذاکرات کی آخری کوشش جاری، افغان وفد کے مؤقف میں بار بار تبدیلی مذاکرات نتیجہ خیز بنانے میں بڑی رکاوٹ

admin بتاریخ 2025-10-28 08:55:55
27 مشاہدات
پاک افغان مذاکرات کی آخری کوشش جاری، افغان وفد کے مؤقف میں بار بار تبدیلی مذاکرات نتیجہ خیز بنانے میں بڑی رکاوٹ

استنبول میں جاری پاک افغان مذاکرات میں طالبان کے مؤقف میں بار بار تبدیلی کے باعث مذاکرات تاحال تعطل کا شکار ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان اور افغان طالبان کے وفد کے درمیان تیسرے دن 18 گھنٹے تک مذاکرات جاری رہے، مذاکرات اب آخری دور کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ افغان طالبان وفد نے پاکستان کے خوارج اور دہشتگردی کے خلاف کارروائی کے مطالبے سے اتفاق کیا جبکہ میزبانوں کی موجودگی میں بھی افغان طالبان وفد نے مرکزی مسئلے کو تسلیم کیا۔

تبصرے

تبصرہ کریں