امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ دھرتی کے بہادر سپوتوں کی بدولت ہمارے سر فخر سے بلند ہیں۔
امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے یہ بات ہیوسٹن میں تقریب سے خطاب میں کہی۔
تقریب کا اہتمام پاکستانی امریکن کمیونٹی نے اے سی ٹی (آرٹس ، کلچر، ٹیسٹ (ذائقہ) پاکستان 2025 کے عنوان سے کیا تھا جس میں ٹیکساس اور امریکا کے دیگر علاقوں میں رہنے والے پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی ۔
سفیر پاکستان نے کہا کہ ہم دھرتی کے ان بہادر سپوتوں کے شکر گزار ہیں جن کی بدولت ہمارا سر فخر سے بلند ہوا ہے۔ ہماری افواج نے دنیا پر ثابت کر دیا ہے کہ ہماری خودمختاری ناقابلِ تسخیر ہے۔
سفیر پاکستان نے "بنیان المرصوص" کا حوالہ دیتے ہوئے زور دیا کہ مشن کی اصل روح اس وقت مکمل ہو گی جب پاکستان معاشی طور پر مضبوط ہو کر دنیا کے سامنے سربلند کھڑا ہو۔ اُنہوں نے کہا کہ ناقابلِ تسخیر دفاع کی بنیاد ایک مضبوط معیشت ہے۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں حالیہ اقتصادی پیش رفت کا ذکر کرتے ہوئے، سفیرپاکستان نے کہا کہ بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسیوں کی جانب سے ملک کی بہتر درجہ بندی معاشی بحالی کا ثبوت ہے۔
پاک امریکا تعلقات پر بات کرتے ہوئے سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات مثبت اور ترقی کی جانب گامزن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دو بڑے ملکوں کے درمیان مضبوط تعلق صرف ضروری ہی نہیں بلکہ ناگزیر ہیں۔
سفیر پاکستان نے پاکستانی امریکی کمیونٹی کو دونوں ممالک کے درمیان سب سے مضبوط پل قرار دیتے ہوئے ان کے کردار کو سراہا اور انہیں باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر زور دیا۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں