آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

یو اے ای: خاتون کو چکما دیکر ایک لاکھ 95 ہزار درہم چوری کرنیوالےچور 3 گھنٹے میں گرفتار

admin بتاریخ 2025-10-29 06:31:52
23 مشاہدات
یو اے ای: خاتون کو چکما دیکر ایک لاکھ 95 ہزار درہم چوری کرنیوالےچور 3 گھنٹے میں گرفتار

 فجیرہ: متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں خاتون سے ایک لاکھ 95 ہزار درہم چوری کرنے والے2  چوروں کو 3 گھنٹے کے دوران گرفتار کرلیا گیا۔

اماراتی حکام کے مطابق فجیرہ میں 2 چوروں نے خاتون  کو چکما دے کر اس سے  ایک لاکھ 95 ہزار درہم کی  رقم چرالی تھی۔

اماراتی حکام نے بتایا کہ خاتون بینک سے رقم نکال کر گاڑی میں گھر جارہی تھی جس دوران  دونوں چور بینک سے خاتون کی گاڑی کا پیچھا کرتے رہے۔

حکام کے مطابق  قریب پہنچ کر ایک ملزم نے خاتون کو کہا کہ گاڑی کے ٹائر میں خرابی ہے، خاتون گاڑی روک ٹائر دیکھنے نکلیں تو دوسرا چور گاڑی سے رقم اٹھاکر فرار ہوگیا

تبصرے

تبصرہ کریں