آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

سعودی عرب نے دنیا کا پہلا ’اسکائی اسٹیڈیم‘بنانےکا منصوبہ بنالیا

admin بتاریخ 2025-10-29 06:34:34
19 مشاہدات
سعودی عرب نے دنیا کا پہلا ’اسکائی اسٹیڈیم‘بنانےکا منصوبہ بنالیا

یاض: سعودی عرب نے دنیا کاپہلا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ بنانےکا منصوبہ تیار کیا ہے۔ 

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے نئے تعمیر ہونے والے نیوم شہر میں دنیا کاپہلا ’اسکائی اسٹیڈیم‘بنانےکا منصوبہ بنایا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 350 میٹر اونچائی پر بننے والا یہ اسٹیڈیم 2032 تک مکمل ہوگا جہاں 2034 فیفا ورلڈکپ کےمیچز کھیلے جانے کا امکان ہے۔ 

تبصرے

تبصرہ کریں